Categories
by on January 15, 2017
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں قانون تو موجود ہے لیکن قانون کی پاسداری  کوئی بہت مشکل سے کرتا ہے عوام اگر ملک میں موجود قانون کی پاسداری کرنا شروع کر دیںتو کافی حد تک جرئم پر کنٹرول کیا جاسکتا ہےبہت ہی معمولی معمولی سی غلطیاں ہیں جو ہم کرنا چھوڑ دین تو نقصان سے ہم لو گ بچ سکتے ہیں اگر ہم قانون کا احترام کریں اور اگر کوئی قانون کے خلاف ورزی کرتا نظر آئے تو اس کی اطلاع پولیس یا کہ پھر حکومت کےبنائے ہوئے شکایت سل کو اطلاع دیں تو شائد ہماری وجہ سےبہت سے قانون شکن قانون کی گرفت میں آجائیں  جیسے کہ آج...
402 views 0 likes